ڈرامہ ارطغرل غازی کےمداحوں کے لیے بڑی خبر۔ عید الاضحیٰ پر میں سے کون بنے گا شاہد آفریدی (لالہ) کا مہمان؟

ارطغرل غازی پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والا ڈرامہ ہے، اس کے مداحوں کے لیے خوشی کی بڑی  خبر آگئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر نشر ہونے والے خصوصی پروگرام میں ویڈیو کال کے ذریعے ڈرامہ میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار (تورگتایلپ، سپاہی نورگل) شرکت کریں گے۔ اور مزید یہ کہ اس پروگرام کے میزبانشاہد آفریدی اور وسیم بادامی ہوں گے۔ اور  اس کی خبر کی تصدیق خود اداکار نے کی ہے۔
Previous
Next Post »