مایوسی کی باتیں سوچنے والے لوگ جلد مر جاتے ہیں؟

غیرملکی ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیوی سائنسدانوں نے 3 ہزار لوگوں پر کی جانے والی تحقیق کے نتائج میں بتایا کہ مایوس رہنے والے لوگوں کی موت جلد ہوجاتی ہے۔


سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہ امید پرست اور بہتر سوچ رکھنے والے افراد سے دو سال جلد ہی موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
Previous
Next Post »

1 comments:

Click here for comments
Kashif
admin
August 1, 2020 at 6:29 PM ×

Allah Pak k Daman ko mazboti se pakarey rakhien aur Mayoos na hon

Congrats bro Kashif you got PERTAMAX...! hehehehe...
Reply
avatar