مشہور صحافی مطیع اللہ جان کی بازیابی کی کہانی ان کی زبانی

نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغوا ہونے والے اسلام آباد کے معروف صحافی مطیع اللہ جان فتح جنگ کے قریب سے بازیاب ہو چکے ہیں ،اغوا کار وں نے مطیع اللہ جان کو  کیا کہا؟معروف صحافی نے ساری کہانی کھول کر بیان کر دی ہے۔



مطیع اللہ جان نے کہا  کہ  اغوا کاروں نے انہیں رات کو 11 بجے کے قریب فتح جنگ کے پاس سڑک پر چھوڑ دیا اور  چلے گئے، اغوا کاروں نے انہیں چھوڑنے سے پہلے ان کے گھر والوں کو فون کیا کہ وہ انہیں آ کر لے جائیں۔مطیع اللہ جان کا کہنا تھا کہ انہوں نے مجھے جائے وقوعہ کے کہیں قریب ہی رکھا اور پھر شام کو وہاں سے  نکال کر 

Previous
Next Post »