اجرک والا ماسک پہننے پر شہباز گِل کی بلاول بھٹو پر تنقید اور سوشل میڈیا پر ردعمل

 میڈیا  پر نشر ہونے والے ٹاک شوز میں یوں تو آئےدن سیاست دانوں کی نوک جھوک جاری رہتی ہے تاہم پچھلے  
ایک ٹاک شو پر معاملات تب خراب ہوئے جب موضوعِ بحث 'اجرک' بنی۔  

وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے جیو ٹی وی کے ٹاک شو کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو کے اجرک سے بنے ماسک کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

"انھوں نے کہا کہ ’سنا تھا کہ یہ صوبائی ماسک کھیلنے کا طریقہ پہلی مرتبہ دیکھا ہے۔"

ان کا اشارہ بلاول بھٹو کی جانب سے اجرک سے بنے ماسک کی جانب تھا جو وہ گذشتہ کئی روز سے پریس کانفرنس اور دیگر مصروفیات کے دوران پہنتے ہیں۔

 شہباز گل کے اس بیانیے پر سوشل میڈیا پر کافی ہلچل دیکھنے کو ملی ۔ کافی لوگوں کی طرف سے اس بیانیے کو ایک بے ہدہ سوچ قرار دیا۔ اسی طرح صحافی عباس ناصر نے کہا کہ انھیں افسوس ہےکہ  حامد میر اور عبدالقیوم صدیقی جیسے لوگ اس بیہودہ بات پر قہقہے لگاتے رہے۔ انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اپنے بیانیے کو گٹر کی سطح پر لے آئی ہے۔

          


Previous
Next Post »

1 comments:

Click here for comments
Unknown
admin
July 24, 2020 at 3:13 AM ×

Allah in sab ko aqal day

Congrats bro Unknown you got PERTAMAX...! hehehehe...
Reply
avatar