حکومت نے عید پر کتنی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کر لیا ؟جان کر آپ کے چہرے اتر جائیں گے

وفاقی حکومت نے عید الاضحی کے موقع پر تین چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیاہے تاہم ابھی اعلان باقی ہے ۔




نجی ٹی وی نے  بتایاکہ وزیراعظم عمران خان نے عید پر جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کی چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے تاہم یہاں  غور کرنے والی بات یہ ہے کہ پیر کے روز عید کا تیسرا روز ہو گا جس کی چھٹی نہ دینے کا فیصلہ ہواہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ لاک ڈان سے کاروبار کی کمی اور معاشی مسائل کے پیش نظر کیا ۔ ذرائع کا کہناہے کہ عمران خان نے عید کی تین چھٹیاں دینے سے متعلق فیصلہ مزدور اور دیہاڑی دار طبقے کی سہولت کیلئے کیاہے 



Previous
Next Post »